اُردُو اَور پاکِستان
Urdu

اُردُو اَور پاکِستان

by

literature

اُردُو پاکِستان کی قومی زُبان ہے، لیکن پاکِستان کی کُل آبادی کا کُچھ ٧فِیصد حصّہ ہی اُردُو پہلی یا مادَری زُبان طَور پَر بولتا ہے جِس کا مَطلَب یہ ہے کہ اُردُو کا فَروغ صَحِیح سے نہیں ہو پا رہا . میں اُردُو سِیکھنا چاہتا ہوں تا کہ میں اِس زُبان سے اَپنے پِیار کا اِظہار کر سَکوں .

1