یہ گارمیاں ہندوستان میں
Urdu

یہ گارمیاں ہندوستان میں

by

travel
language learning
adventure
memory
culture

میں گارمیوں میں تین مہینے تک بھارت میں تھی۔ پہلے دو مہینے تک جنوب میں تھی کیونکہ تامل زبان سیکھ رہی تھی۔ اس کے بعد میں ملک کے اندر سفر کری۔ ہمارا پروگرام مدورائی میں تھا اس لئے میں نے زیادہ تر وقت وہاں گزارا ہے۔ میں چار سال سے پہلے بھی ہندوستان جاتی تھی مگر تو میں صرف بڑا بڑا شہروں گائی تو اگرچہ مدورائی میں دس لاکھ لوگ رہتے ہیں مگر مجھے چھوتی لگی۔اپنی پڑھائی ختم کرنے کے بعد بس میں چنئی پہنچی اور کچھ دن رہ کر کولکتہ چلا گئی۔ کولکتہ رہنا مجھے بہت اچھا لگا کیونکہ پانچ سال سے بنگالی سیکھ رھی ہوں۔ میں پہلے بنگلہ دیش گئی ہوں مگر زیادہ تر وقت اپنی سہیلی کے ساتھ تھی تو مجھے خود بولنے کی ضرورت نہیں تھی۔ یہ بار ایک ہی نہیں تھا۔ میں خود شہر میں جگہ جگہ گئی تو میری بنگالی میری بہت مدد کی۔ آخر میں میں ممبئی چلا گئی جہاں میں ایک مشہور آدمی سے "کتاف خانہ" میں ملا ہوئی۔ اس کا نام حسن منہاج ہے۔ میں دلی سے امریکہ چلا گئی تو جانے کے آگے تین دن دلی میں رہی اور اشوکا یونورسٹی میں ایک دوست سے ملی۔

2